نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ریکس ٹیلرسن سے ملاقات کی اور ہم نے شام کی صورت حال بالخصوص عالمی دہشت گردی سے جد و جہد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے اسی طرح مونٹے نیگرو میں بغاوت کی کوشش کے لئے ماسکو پر عائد مداخلت کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزام بھی مغرب کے خلاف ہیکروں کے حملوں اور مغربی ممالک کے ا ...
ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس موقع پر کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے ساتھ ملاقات میں ایران کے تعلق سے میں بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس سے پہلے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے ...
ریکس ٹیلرسن جاپان اور جنوبی کوریا کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ امریکہ اب پیونگ یانگ کے ساتھ ناکام رہے تحمل آمیز سفارتکاری پر کام نہیں کرے گا۔